چھینی ہوئی موٹرسائیکل برآمد، ملزم گرفتار

01 اگست ، 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر ) قطب پورپولیس نے واردات میں چھینی ہوئی موٹرسائیکل برآمد کرکےتنویر اقبال نامی ملزم کو گرفتار کرلیا ،پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا ۔