اسلام آباد (کامرس رپورٹر) پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج سٹیل پروڈیوسرز نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے مہنگے معاہدوں سے سٹیل انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے، کیونکہ بجلی پر انحصار کرنیوالی سٹیل کی صنعت ناقابل برداشت بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور غیر منصفانہ کیسپٹی چارجز کے نفاذ سے بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ پیداواری لاگت بڑھنے سے انڈسٹری کے لئے فعال اور زندہ رہنا ناممکن ہوگیا ہے، سٹیل پروڈیوسرز نے حکومت سے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے اور تمام معاہدوں کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے۔ آئی پی پیز کے ساتھ کئے گئے معاہدے آنیوالے دنوں میں بالخصوص پاکستان کی انڈسٹری کے لئے تباہ کن ثابت ہوں گے۔ حکومت سٹیل اور دیگر انڈسٹری کو بجلی رعایتی قیمت پر فراہم کرے۔
فیصل آباد سینئر سیاستدان و سابق پارلیمانی سیکرٹری رانا زاہد توصیف نے کہا ہے کہ سیاسی رسہ کشی چھوڑیں،...
اسلام آباد وزارت توانائی کے سینئر حکام نے دی نیوز کو بتایا کہ حکومت کے اعلیٰ عہدیدار ادھر ادھر ہاتھ چلا رہے...
لندن پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات کو "مضبوط" اور مستحکم قرار دیا...
لاہور دفاع وطن میں فوج کا اہم کردار ہے، 9مئی میں ملوث ملزمان کے کیسز ملٹری کورٹ میں بھیجنے چاہئیں،قوم اور فوج...
لاہور پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے۔اہل خانہ نے ہدایتکار الطاف حسین کے...
اسلام آباد پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ مشق ایلنگ اسٹرائیک 2 کا انعقادکیا گیا دونوں ممالک کی انسداد دہشت...
کراچی جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال آئینی مقدمات کی سماعت کیلئے علیحدہ...
لاہور عالمی شہرت یافتہ 5 ایرانی قرأ حضرات دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، انکا شاندار استقبال کیا ،پھولوں کے...