کراچی (جنگ نیوز) جیوفلمز کی پیشکش، مانو اینی میشن اسٹوڈیوز کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ خوبصورت فلم ”گلاس ورکر“ نے ریلیز ہونے کے بعد اوپننگ ویک اینڈ میں 10 ملین (ایک کروڑ) سے زیادہ بزنس کرکے تاریخ رقم کردی ہے۔ یہ فلم اس وقت پاکستان کے 30 سے زیادہ سینما گھروں اور 200 سے زیادہ اسکرینوں پر دھوم مچارہی ہے جبکہ پاکستان کی سب سے بڑی اینی میشن فلم کی شاندار تخلیق دیکھنے کیلئے شائقین کی بڑی تعداد سینما گھروں میں کا رُخ کررہی ہے۔
ملتان پنجاب کے محکمہ تعلیم میں موجودفزیکل ایجوکیشن ٹیچرز کی11 ہزار سیٹوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ،...
چنی گوٹھ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے انڈسٹریز و ایم پی اے حلقہ پی پی 248 حسن عسکری شیخ اور ڈائریکٹر ایف بی...
ملتان محکمہ تعلیم کی جانب سےسکول سربراہان و اساتذہ کی دوران ڈیوٹی اوقات کار کی پابندی کا حکم جاری ،بتایا گیا...
راولپنڈی احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی...
لودھراںڈویژنل صدر مسلم لیگ ن و ممبر قومی اسمبلی عبدالرحمان خان کانجو نے گزشتہ روز چیئرمین ہائیر ایجوکیشن...
ملتان عید میلاد النبی ﷺ بھرپور طریقے سے منانے کیلیے کمشنر، آر پی او کی زیر صدارت ڈویژنل امن کمیٹی کا اجلاس...
بہاولپور پنجاب کی 25 جامعات میں ریگولر وائس چانسلرز کی تعیناتیوں کا معاملہ ،سی ایم آفس نے تمام افواہوں کو...
لاہورتحریک انصاف کے رہنما عمرایوب نے کہا ہے کہ عمران خان کو جتنی دیر جیل میں رکھیں گے ان کی جان کو خطرہ...