کوٹ ادومیں کلاس فیلوکی طالبِ علم کےساتھ زیادتی ، ویڈیو بھی بنا لی

01 اگست ، 2024

کوٹ ادو (نامہ نگار) کلاس فیلوکی طالبِ علم کےساتھ  زیادتی ، ملزمان نے ویڈیو بھی بنا لی،مقدمہ درج، موضع پتل غربی کے ایک لڑکے کو اس کا کلاس فیلو یحییٰ  ورغلا کر ساتھ لے گیا اور اس کے ساتھ بد فعلی کی ، ملزم برہنہ حالت میں موبائل فون کے ساتھ اس کی ویڈیو بھی بناتا رہا، پولیس سٹی کوٹ ادو نے مقدمہ درج کر لیا۔