اسلام آ باد (رانا غلام قادر )وفاقی کابینہ نےپارلیمنٹیرینزکی تر قیاتی اسکیموں کی منظوری کے لیے27 رکنی اسٹرینگ کمیٹی تشکیل دے دی۔ وفاقی بجٹ میں ارکان قومی اسمبلی کے ترقیاتی منصو بوں کے لئے75 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ اسحاق ڈار اسٹرینگ کمیٹی برائے ایس ڈی جیزکے چیئرمین مقرر کئے گئے ہیں ۔ قبل ا زیں اتحادی حکومت میں بطور وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اسٹرینگ کمیٹی کےچیئرمین تھے ۔اس مرتبہ انہیں یہ چیئر مین شپ نہیں دی گئی۔ نئی تشکیل کردہ اسٹرینگ کمیٹی میں سات وفاقی وزرا ء ‘نو ممبران قومی اسمبلی اور گیارہ بیورو کریٹس کو شامل کیا گیا ہے۔
تربتبلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں مسلح اہلکاروں نے پولیس چوکی کو آگ لگا لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق...
اسلام آباد سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق عدالتی فیصلے کیخلاف کیس ڈی لسٹ کر دیا...
دبئی غزہ میں جنگ بندی کے بعد حماس کے ارکان سڑکوں پر نظر آ رہے ہیںاسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس نے دوبارہ سے...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کرکٹ ٹیسٹ میچ سیریز کے پہلے میچ میں جیت پر قومی کرکٹ...
لاہور پاکستانی ہوابازی کی صنعت میں ایک اور سنگ میل،گوادرکے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح آج پیر کو ہوگا۔ نیو...
کراچی سکیورٹی فورسز نے بلوچستان سے متصل پاک افغان بارڈر پر دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مقابلے کے بعد 5...
کراچیقومی ادارہ صحت نے ملک میں کورونا کیسز کے پھیلا ؤکی تردید کردی تفصیلات کے مطابق سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول...
ڈیرہ اسماعیل خان ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقہ لونی میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن میں 2دہشتگرد ہلاک...