اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج سٹیل پروڈیوسرز نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے مہنگے معاہدوں سے سٹیل انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے، کیونکہ بجلی پر انحصار کرنیوالی سٹیل کی صنعت ناقابل برداشت بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور غیر منصفانہ کیسپٹی چارجز کے نفاذ سے بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ پیداواری لاگت بڑھنے سے انڈسٹری کے لئے فعال اور زندہ رہنا ناممکن ہوگیا ہے، سٹیل پروڈیوسرز نے حکومت سے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے اور تمام معاہدوں کا فرانزک آڈٹ کرایا جائے۔ آئی پی پیز کے ساتھ کئے گئے معاہدے آنیوالے دنوں میں بالخصوص پاکستان کی انڈسٹری کے لئے تباہ کن ثابت ہوں گے۔ حکومت سٹیل اور دیگر انڈسٹری کو بجلی رعایتی قیمت پر فراہم کرے۔
کراچی امریکی عدالت نے ہارورڈ یونیورسٹی میں غیرملکی طلبہ کے داخلے کے فیصلے پر عمل درآمد روک دیا۔ غیر ملکی...
اسلام آباد اگلے مالی سال کے بجٹ کیلئے سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا 26 مئی کو شیڈول اجلاس ملتوی کردیا...
اسلام آباد پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جمعہ کو اپنی پریس کانفرنس میں پہلی مرتبہ...
اسلام آباد حکومت اور کاروباری برادری کی سخت تنقید کے باوجود، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے...
کراچی محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں کورونا وائرس سے چار اموات کی تصدیق کی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی ترجمان میران...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں کامیابی کے بعد معاشی میدان میں تاریخ ساز فتح کیلئے...
ڈھاکابھارت بنگلہ دیش سفارتی کشیدگی کے دوران بنگلہ دیش نے بھارتی کمپنی کے ساتھ کروڑوں روپے کا ایک معاہدہ...
واشنگٹن امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی...