کراچی (ٹی وی رپورٹ) سینئر تجزیہ کار اور صحافی حامد میر نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت ایران اور تمام مسلم ممالک کیلئے ٹیسٹ کیس ہے ۔ تحریک انصاف کے عون عباس نے کہا کہ ہماری مخصوص نشستیں مل گئی تو اکتوبر میں پنجاب میں مریم نواز کی حکومت نہیں ہوگی ۔ ن لیگی رکن قومی اسمبلی اظہر بلال کیانی نے کہا کہ پی ٹی آئی کو ایک جنرل سیٹ بھی نہیں ملنی چاہئے ۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر نے تجزیہ پیش کیا کہ اس وقت کی اہم خبر اسماعیل ہنیہ کی شہادت ہے ان کو ایران کے شہر تہران میں شہید کیا گیا ان کی شہادت سے صرف ایران کی سیاست پر ہی اثرات مرتب نہیں ہوں گے بلکہ پورے خطے کی سیاست پر اس کے اثرات مرتب ہوں گے جس میں پاکستان بھی شامل ہے اس وقت اہم سوال یہ ہے کہ تہران میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کیا ایران کے لئے ایک ٹیسٹ کیس ہے یا تمام مسلم ممالک کے کے لئے ایک ٹیسٹ کیس ہے دیکھنا ہوگا کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے خطے بالخصوص پاکستان کی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہوں گے ۔
اسلام آباد کے الیکٹرک کےاکتوبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 27پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے ،کے...
اسلام آبادچینی کی قیمت میں 10سے 15روپے فی کلو کا اضافہ ہوگیا سٹے باز اور ذخیرہ اندوز چینی مہنگی کرنے کیلئے...
لاہو ر وفاقی حکومت کی جانب سے ملٹری کی تحویل میں قید ملزمان کو حاصل سہولتوں کی رپورٹ لاہورہائیکورٹ میں جمع...
اسلام آباد نواز، زرداری کی توشہ خانہ کیس FIA کو بھجوانے کی استدعا مسترد، احتساب عدالت نے گاڑیوں کا ریفرنس...
اسلام آباد وفاقی درالحکومت میں پارلیمنٹ ہاؤس ، ڈپلومیٹک انکلیو، ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس، سپریم کورٹ...
اسلام آباد ایف بی آر نے ان ٹیکس چور شوگر ملوں کے خلاف آپریشن شروع کردیا ہے جو مبینہ طور پر اپنی حقیقی...
کراچی خیابان سحر میں بنگلہ میں مبینہ طور پر کیڑے مار دواؤں کے اسپرے کے باعث دم گھٹنے سےڈاکٹراور کمسن بچے...
اسلام آباد سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کو بتایا گیا کہ کے الیکٹرک لوڈشیڈنگ کی شرح بجلی چوری اور بلوں...