لاہور(نمائندہ جنگ)اوگرا نے ایل پی جی کی اگست کیلئے قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے جس میں فی کلو گیس 2.28روپے مہنگی کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی اگست کیلئے قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ، اگست میں ایل پی جی 2.28روپے فی کلوگرام مہنگی کرتے ہوئے قیمت 237 روپے مقرر کر دی گئی ہے ۔نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ ایل پی جی گھریلو سلنڈر 26.90روپےمہنگا ہونے کے بعد 2796 روپے 56 پیسے کا ہو گیاہے ۔ جولائی میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 234روپے 72پیسےمقررتھی ۔ جولائی میں گھریلوسلنڈر کی قیمت 2769روپے 66پیسے تھی ۔
برسلزیورپی کونسل کے صدر انٹونیو کوسٹا نے اسرائیل سے غزہ پٹی کی ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ایکس پر...
اسلام آبادوفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا کہ 15برآمدی شعبوں میں ٹیرف کو کم یا بڑھانے کے لیے عملی...
اسلام آباد او آئی سی-15 ڈائیلاگ پلیٹ فارم کی دوسری وزارتی کانفرنس تہران میں شروع ہوگئی، جس میں اسلامی دنیا...
لاہوروفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے سفارتی سطح پر بھی دشمن کوناکامی سے دوچار...
اسلام آبادبرطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان دیرپا جنگ بندی کو یقینی...
کراچیایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اس خطے میں جنگ اور فساد کی جڑ صہیونی حکومت ہے جسے...
دی ہیگ غزہ میں اسرائیلی سفاکیت کیخلاف نیدرلینڈ میں ہزاروں افراد کی ریلی، 20برس کے دوران ملک میں سب سے...
لاہور تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اتوار کے روز پی ٹی آئی کے وائس...