اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) چینی کی قیمتوں میں ہونے والےاضافہ کے تناظر چینی کی برآمد معطل کرنے پر غور کیلئے کابینہ کمیٹی مانیٹرنگ شوگر ایکسپورٹ اورشوگر ایڈوائزری بورڈ کا مشترکہ اجلاس آج (جمعرات )طلب کر لیا گیا۔ذرائع کے مطا بق چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت میں مقررہ بینچ مارک سے2روپے56 پیسے بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے حکومتی کابینہ کمیٹی نےچینی کی برآمد معطل کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔پاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن سےچینی کی قیمتوں میں اضافے پر وضاحت طلب کئے جانے کا امکان ہے۔ کابینہ کمیٹی کے علم میں یہ بات لائی گئی ہے کہ چینی کی ریٹیل فی کلو قیمت ای سی سی کے مقررہ بینچ مارک سے بڑھ چکی ہے۔
اسلام آباد یونین کے احتجاج نے سوئی گیس کی نقل و حمل کو تین ہفتے خطرے میں ڈالے رکھا، عہدیدار کا کہنا ہے کہ...
اسلام آباد بھارتی دباؤ میں فیصلہ کرنے والے ملک نیپال کے نو منتخب وزیراعظم کا یوٹرن،تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ...
لاہور محکمہ ماحولیات پنجاب کی انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی طرف سے معلومات تک رسائی کے قانون کے تحت پبلک کی...
کراچی/ اسلام آباد پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ملک میں سیاسی اتفاق رائے کے لئے رابطہ کمیٹی کے ارکان...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز...
نیویارک نیویارک میں پی آئی اے انویسٹمنٹ کی ملکیت روزویلٹ ہوٹل کو لیزپر دیکر مزید تباہی سے دوچار کردیا گیا ‘...
کراچیامریکی وزارت خارجہ کےترجمان میتھیوملر نے کہا کہ حکومت پاکستان کو مظاہرین سے احترام کاسلوک کرے،ایک سوال...
اسلام آباداسلام آباد میں افغانستان کے سفارتخانےنے ایسی خبروں کو حقیقت کے منافی قرار دیا ہے کہ پاکستان میں...