اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل سیشن جج ویسٹ اسلام آباد افضل مجوکہ کوپیکا مقدمات سننے کیلئے جج نامزد کر دیا گیا۔ اس حوالے سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ اسلام آباد محمد اعظم خان نے باقاعدہ آفس آرڈر جاری کر دیا جس میں سیشن کورٹس ویسٹ اسلام آباد کے لئے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ کو پیکا کورٹ کا جج نامزد کیا گیا ہے۔ پیکا سے متعلقہ تمام ٹرائلز کی سماعتیں اب ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ کریں گے۔ 19 جولائی کو وزارت قانون نے پیکا عدالتوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن کیا جس میں سیشن ، ایڈیشنل سیشن ججز ، سول ججز کو پیکا مقدمات کے ٹرائل کرنے کا مجاز قرار دیا گیا۔
کراچی احمد آباد طیارہ حادثے کا خوف بھارتیوں پر ابھی تک طاری ہے کہ پیر کو نیویارک دہلی کی 2 پرواز کے اسی بوئنگ...
اسلام آ باد وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرر کے منتظر سیکریٹریٹ...
اسلام آ باد وفاقی و صوبائی افسران کی گریڈ 19 میں ترقی کیلئے لازمی مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزد گریڈ 18 کے...
اسلام آبادوطن کے عظیم سپوت، نشانِ حیدر پانے والے شہید حوالدار لالک جان کے یومِ شہادت پرصدرِ مملکت آصف علی...
اسلام آباد نیپرا نے پرائیویٹ پاور اینڈ انفرااسٹرکچر بورڈ کی جانب سے 250 ڈالر فی میگاواٹ سالانہ فیس کو بجلی...
اسلام آباد حکومت نے سٹیٹ بنک آف پاکستان کا واجب الادا500ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے چار سال قبل ادا کردیا...
اسلام آباد 30 جون کوختم ہونےوالےگذشتہ مالی سال کےدوران ٹیکسٹائل برآمدات سالانہ بنیادوں پر سات اعشاریہ...
کراچیمریکا کا پاکستان کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کیلئے نامزد کرنے پر ردعمل سامنے...