اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں )سیکرٹر ی خارجہ سائرس قاضی نے کہا ہے کہ افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی موجودگی پاکستان کیلئے مسلسل خطرے کا باعث ہے۔چیئرپرسن حنا ربانی کھرکی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کے اجلاس کے دوران سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی نے کمیٹی کو پاک افغان تعلقات پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کئی دہشتگرد تنظیمیں بشمول داعش، ایسٹ ترکستان موؤمنٹ، کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان سے کارروائی کررہی ہیں، داسو میں چینی شہریوں پرحملے کی منصوبہ بندی بھی افغانستان سے کی گئی، افغان طالبان کے آنے کے بعد پاکستان مخالف کارروائیوں میں اضافہ ہوا ۔
نیویارک اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سوڈان میں 16 ماہ سے جاری جنگی صورتحال کے نتیجے میں 20 ہزار سے زائد افراد ہلاک...
اسلام آبا سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی ارسا قانون کی تشکیل نو کی تجویز، اس...
لاہورگستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا اعلان کرنے والے اسلام مخالف ڈچ سیاست دان گیرٹ وائلڈرز کے قتل پر اکسانے کے...
پشاورپشاور ہائی کورٹ نے پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی...
سوات خیبر پختونخوا کے علاقے سوات میں زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل...
تہرانایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی نے کہا ہے کہ اس بار اسرائیل سے بالکل مختلف اور غیر...
ریاض خلیج تعاون کونسل’جی سی سی‘ اور روس کے درمیان تزویراتی مکالمے کے سیشن کے حوالے سے وزارت خارجہ سطح کا...
اسلام آباد وفاقی پولیس سیاسی سرگرمیوںسے وفاقی دارالحکومت میں اپوزیشن کے احتجاج کو روکنے کے سلسلے...