کراچی(سید محمد عسکری) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے وزارت خارجہ کی مدد سے غزہ میں اسرائیلی بمباری سے متاثرہ میڈیکل اور ڈینٹل طلباء کی کلینکل انٹرنشپ پاکستانی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں اور اسپتالوں میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت غزہ کے میڈیکل اور ڈینٹل طلبہ پاکستان کے تسلیم شدہ اسپتال میں اپنی کلینیکل انٹرن شپ مکمل کر سکیں اور انھیں رہائش بھی فراہم کی جائے گی اس سلسلے میں پی ایم ڈی سی کے صدر ڈاکٹر رضوان تاج کی ہدایت پر رجسٹرار نے چار میڈیکل اداروں سے مدد مانگ لی ہے جن میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اسلام ّآبادکے ڈین، راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر، شفاء تعمیر ملت یونیورسٹیاسلام آباد کے وائس چانسلر اور فاونڈیشن میڈیکل کالج راولپنڈی کے ڈین شامل ہیں ان چاروں اداروں کو رجسٹرار پی ایم ڈی سی کے رجسٹرار کی جانب سے ایک خط تحریر کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جنگ زدہ فلسطینی سرزمین غزہ میں جاری صورتحال اور غزہ میں بیشتر طبی تعلیمی اداروں کی تباہی کے فلسطینی طلبہ کے لیے کوئی نظام موجود نہیں ہے کہ وہ اپنی طبی تعلیم مکمل کر سکیں۔
پیرس فرانس کے شہری نیزہ بازی میں حصہ لینے کےلئے پرعزم ، گئی سال قبل ملک عطا مرحوم رئیس آف کوث فتح خان ضلع اٹک...
لاہور سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نے سال 2024 کی پنجاب بھر میں صنفی بنیاد پر تشدد کے حوالے سے ضلعی...
واشنگٹن ایران اپنی مشترکہ ایٹمی کو ایسے وقت فلصہ بند کررہا ہے ۔ جب امریکا سے اس کے اپنے ایٹمی پروگرام پر...
اسلام آبادقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق نے پی آئی اے حکام کے خلاف رکن اسمبلی...
کراچیانڈیا کے قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے پہلگام میں ہونے والے حملے پر اپنے ردعمل میں وزیراعظم مودی پر کڑی...
لاہورلیسکونے سولر سسٹمز میں استعمال ہونے والے AMI بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمت میں 10 ہزار روپے کی نمایاں کمی...
لاہورمیاں محمد منشاء کی زیر صدارت ایم سی بی بینک لمیٹڈ کے بورڈ نے9روپے فی شیئرکا پہلا عبوری نقد منافع منقسمہ...
لاہورپاکستان سٹیل میلٹرز ایسوسی ایشن نے ایف آئی اے اور پی ٹی اے سے سوشل میڈیا پر سٹیل کے کاروبار کے حوالے سے...