دستاویز جمع کرانیکا دائرہ کار بڑھایا جائے:چیمبر

01 اگست ، 2024

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)صدر سیالکوٹ چیمبر عبدالغفور ملک نے بی ایف سی سیالکوٹ کے دورہ کے موقع پر کہا کہ چیمبر ممبران کو NTN اور PSW لاگ ان بنانے، سی فارم دستاویزات جمع کرانے کے دائرہ کار کو دیگر تحصیلوں ڈسکہ،پسرور اور سمبڑیال تک بڑھانا چاہیے تاکہ شہریوں کو بھی سہولیات بہم پہنچائی جاسکیں۔