بھاری ٹیکسوں سے صنعت کمزور ہو رہی ہے:احد امین

01 اگست ، 2024

لاہور(خبر نگار) چیئرمین آل پاکستان پیپرز مرچنٹس ایسوسی ایشن احد امین ملک نے کہا ہے بجلی کی قیمتوں کے مہنگے ترین نرخ پر فی الفور ریلیف دیا جائے ۔ کاروبار پر بھاری ٹیکسوں سے صنعت و تجارت کی جڑیں کمزور ہو رہی ہے ۔