راولپنڈی(نمائندہ جنگ)تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی ارکان شوریٰ علامہ پیر سید عنایت الحق شاہ سلطانپوری، ڈاکٹر محمد شفیق امینی،مفتی محمد عمیر الازہری، چوہدری محمد رضوان سیفی نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھے بغیر وفاقی وزراء کی پریس کانفرنسز کرنا افسوسناک ہے ۔ان خیالات کااظہارانہوںنے مرکزاہلسنت جامعہ ضیاء العلوم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر پیر سید عرفان امیر شاہ بخاری، علامہ مفتی ربنوازفارقی ضیائی ، شیخ محمد واصف اقبال بھی موجود تھے۔
نیویارک اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سوڈان میں 16 ماہ سے جاری جنگی صورتحال کے نتیجے میں 20 ہزار سے زائد افراد ہلاک...
اسلام آبا سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی ارسا قانون کی تشکیل نو کی تجویز، اس...
لاہورگستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا اعلان کرنے والے اسلام مخالف ڈچ سیاست دان گیرٹ وائلڈرز کے قتل پر اکسانے کے...
پشاورپشاور ہائی کورٹ نے پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی...
سوات خیبر پختونخوا کے علاقے سوات میں زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل...
تہرانایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی نے کہا ہے کہ اس بار اسرائیل سے بالکل مختلف اور غیر...
ریاض خلیج تعاون کونسل’جی سی سی‘ اور روس کے درمیان تزویراتی مکالمے کے سیشن کے حوالے سے وزارت خارجہ سطح کا...
اسلام آباد وفاقی پولیس سیاسی سرگرمیوںسے وفاقی دارالحکومت میں اپوزیشن کے احتجاج کو روکنے کے سلسلے...