برطانوی صحافی کو ویزا منسوخ کر کے واپس وطن بھجوا دیا گیا

01 اگست ، 2024

اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات کرنے کیلئے پاکستان آنے والے برطانوی صحافی کو نویزا منسوخ کر کے وطن واپس بھیج دیا گیا،چارلز گلاس نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے ای میل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مانگی تھی ۔ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق امریکی نژاد برطانوی صحافی چارلز گلاس کو وزارت داخلہ نے ویزا منسوخ کر کے واپس بھجوایا۔