امریکا: مسجد کے باہر گھات لگا کر ایک شخص کا قتل

01 اگست ، 2024

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی ریاست پنسلوینا کے شہر فلاڈیلفیا کے شمالی علاقے کی ایک مسجد کے پاس گھات لگا کر ایک شخص کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔