ریجنل ٹیکس آفس کراچی کے ان لینڈ ریونیو آفیسر محمد ندیم خان معطل

01 اگست ، 2024

اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) ایف بی آر ریونیو ڈویژن حکومت پاکستان نے کراچی میں ان لینڈ ریونیو آفیسر ریجنل ٹیکس آفس نمبر ون محمد ندیم خان کو سول ملازمین کے ایفی شنسی اینڈ ڈسپلن رولز مجریہ 2020ء کے رول نمبر پانچ (ون) کے تحت حاصل اختیارات کے تحت فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔