لاہور(خصوصی رپورٹر) سوشل ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ نے تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کی پیشکش قبول کرتے ہوئے امریکی شہریت ترک کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں خدیجہ شاہ نے کہا کہ جب تک میری دوہری شہریت کا مسئلہ حل نہیں ہو تا، میں نے مہرالنساء سجاد کو اپنی نمائندگی کے لیے نامزد کیا ہے ۔
اسلام آباد پاکستان کے چار بڑے موبائل نیٹ ورکس پر فائروالز کی تنصیب کا عمل شروع ہو چکا ہے اور توقع ہے کہ یہ...
کراچی جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف...
لاہور،اسلام آباد رواں ہفتے کے دوران 19اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔وفاقی ادارہ شماریات کی...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نےفائروال اور ویب مینجمنٹ سسٹم کےنفاذ کےخلاف درخواست پر سماعت سے...
اسلام آباد ڈی سی اسلام آباد صفحنے پی ٹی آئی کےجلسہ گاہ کی جگہ تبدیل کر دی، نئی جگہ بھی سنگجانی میں پرانی...
راولپنڈیلاہور ہائی کورٹ صفحراولپنڈی بنچ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے حکومت و انتظامیہ کو آٹھ ستمبر کو پی ٹی...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نےخلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کی ملزمہ آمنہ عروج کی ہسپتال منتقلی...
لاہور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے پولیس سٹیشن ریکارڈ مینیجمنٹ سسٹم...