اسلام آباد (نمائندہ جنگ)اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی دفتر کھل گیا، ڈیوٹی مجسٹریٹ نے عدالتی حکم پر گذشتہ روز پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ کو ڈی سیل کیا، پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ 22 جولائی کو سیل کیا گیا تھا، ادھر تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے الزام لگایا ہے کہ ہمارے دفتر سے سامان چوری کر لیا گیا، معافی نہیں ملے گی، پارٹی کا مرکزی دفتر ڈی سیل ہونے پر صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔
اسلام آبادوفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ ٹورز آپریٹرز کی غفلت اور کوتاہی کی وجہ سے...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شمس محمود مرزا نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے میاں بیوی کی درخواست پر ڈی جی...
لاہور واپڈا نے مہمند ڈیم کی تعمیر میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا ، پراجیکٹ کے مین ڈیم کی تعمیر کا آغاز ہو...
اسلام آبادصدر مملکت آصف علیزرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ترقی پزید ممالک کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار...
اسلام آباد حکومت اور کاروباری برادری کی سخت تنقید کے باوجود، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے...
کراچی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیرمین ڈاکٹر مختار احمد نے 11 ارب روپے مالیت کے ایک لاکھ لیپ ٹاپ کی خریداری کے...
راولپنڈیڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول پنجاب نےمارکیٹ میں مزید سات جعلی و دونمبر ادویات کے بارے میں الرٹ جاری...
کراچی پاکستان امریکی کمپنیوں کو اپنی کان کنی کی صنعت میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا منصوبہ بنا رہا ہے،...