لاہور ہائیکورٹ، بشریٰ بی بی کی رفتاری غیر قانونی قرار دینے اور اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کیخلاف کارروائی کیلئے درخواست دائر

01 اگست ، 2024

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ،توشہ خانہ کے تیسرے کیس میں سابق خاتون اول بشری بی بی کی گرفتاری اور تشدد کا معاملہ،بشریٰ بی بی نے گرفتاری غیر قانونی قرار دینے اور اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ و دیگران کیخلاف کارروائی کیلئے درخواست دائر کردی ۔