کراچی ( رفیق مانگٹ) ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کے بعد نتاسا سٹانکووچ نے سربیا میں بیٹے آگستیا کے ساتھ 30 جولائی کو اس کی چوتھی سالگرہ منائی۔ اداکارہ نتاسا جس نے حال ہی میں کرکٹر ہاردک پانڈیا سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے، اس وقت اپنے آبائی ملک سربیا میں اگستیا کے ساتھ رہ رہی ہے۔ نتاسا آئے روز اپنے بیٹے کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتی ہیں۔کچھ دن پہلے نتاسا نے بیٹے کے ساتھ گھومتے ہوئے پوسٹ کیا تھا جس پر ہاردک بھی کمنٹ کرنے سے خود کو روک نہیں پائے، ایک بار بلکہ دو دو بار کم ہارٹ ایموجی کے سائن کو شیئر کیا۔نتاسا نے سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے کی کی سالگرہ کی خصوصی تقریبات’’ہاٹ وہیلز تھیمڈ‘‘ کی جھلک شیئر کی۔ جس میں نتاشا کے خاندان کے افراد خوشی سے پانی کی بوتلیں اور کولڈ ڈرنکس کے کارٹن لا رہے تھے۔انہوں نے سوشل میڈیا پردل کو چھو لینے والا نوٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’’میں اس دنیا کو آپ کی مہربان روح کو تبدیل نہیں ہونے دوں گی، تصویریں شیئر کرتے ہوئے نتاشا نے لکھا، ’’میرے بوبا آپ میری زندگی میں امن، محبت اور خوشی لائے ۔
اسلام آباد پاکستان کے چار بڑے موبائل نیٹ ورکس پر فائروالز کی تنصیب کا عمل شروع ہو چکا ہے اور توقع ہے کہ یہ...
کراچی جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف...
لاہور،اسلام آباد رواں ہفتے کے دوران 19اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔وفاقی ادارہ شماریات کی...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نےفائروال اور ویب مینجمنٹ سسٹم کےنفاذ کےخلاف درخواست پر سماعت سے...
اسلام آباد ڈی سی اسلام آباد صفحنے پی ٹی آئی کےجلسہ گاہ کی جگہ تبدیل کر دی، نئی جگہ بھی سنگجانی میں پرانی...
راولپنڈیلاہور ہائی کورٹ صفحراولپنڈی بنچ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے حکومت و انتظامیہ کو آٹھ ستمبر کو پی ٹی...
لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نےخلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کی ملزمہ آمنہ عروج کی ہسپتال منتقلی...
لاہور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے پولیس سٹیشن ریکارڈ مینیجمنٹ سسٹم...