راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی ارکان شوریٰ علامہ پیر سید عنایت الحق شاہ سلطانپوری، ڈاکٹر محمد شفیق امینی،مفتی محمد عمیر الازہری، چوہدری محمد رضوان سیفی نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھے بغیر وفاقی وزراء کی پریس کانفرنسز کرنا افسوسناک ہے ان خیالات کااظہارانہوں مرکزاہلسنت جامعہ ضیاء العلوم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر پیر سید عرفان امیر شاہ بخاری، علامہ مفتی ربنوازفارقی ضیائی ، شیخ محمد واصف اقبال بھی موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ حماس کے سربراہ کی شہادت پر تحریک لبیک فلسطینی قوم سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم ختم نبوت پر ایک ہے۔۔ آج پوری قوم ختم نبوت پر ایک ہے۔نون لیگ نے جو حمایت کی یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ یہ بھی اس گھناؤنے فعل میں ملوث ہیں
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین ،عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین نئے ججوں کے...
کراچی ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کے ہاتھوں گرفتار تین پولیس اہلکار اور ایک پرائیویٹ پرسن کا...
اسلام آباد راولپنڈی کے3 تھانوں میں لیڈی انسپکٹرز ایڈیشنل ایس ایچ او تعینات کر دی گئیں ، سی پی او راولپنڈی کا...
اسلام آبادکمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی ٹیموں نے مختلف بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ، ڈسکوز کو ٹرانسفارمر کی...
اسلام آباد صدرِ مملکت آصف علی زرداری ،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز...
اسلام آباد ہلالِ احمر پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر لائن آف کنٹرول کے متاثرہ 200گھرانوں کو مالی مدد...
اسلام آباد ایوان بالا میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ ناصر سدیال نے قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی جانب سے...
اسلام آباد پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا کنوینر شاہدہ اختر علی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزارت...