کراچی (نیوز ڈیسک) حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیا نے اپنے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا اعلان کرتے ہوئے حملے کی کچھ تفصیلات بتائی ہیں، تہران میں پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ راکٹ نے کمرے کے اندر گھس کر ہنیہ کو براہ راست نشانہ بنایا جہاں وہ موجود تھے۔ ہمیں اپنے ایرانی بھائیوں کی جانب سے مکمل تفتیش کا انتظار ہے، یہ ایک راکٹ تھا جس نے شیشے، کھڑکیاں اور کچھ دروازے اور چند دیواریں بھی تباہ کرڈالیں۔ انہوں نے بتایا کہ ہمارے علم میں یہ بات آئی ہے کہ سرکاری استغاثہ نے اس واقعے کی تفتیش کیلئے کمیٹی بنادی ہے۔
نیویارک صدر ٹرمپ کے پہلے دور صدارت میں قومی سلامتی کے مشیر اور صدر جارج بش جونیئر کے دور میں اقوام متحدہ میں...
لاہور وزیر اعلیٰ مریم نواز کے حکم پر کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ نے ایک خفیہ اور مربوط کارروائی کے دوران صوبے کے...
کراچی جیوکے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں میزبان تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہاکہ پوری دنیا خضدار...
کراچی جیوکے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان حامد میر نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی جماعت بی جے پی کا...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں کامیابی کے بعد معاشی میدان میں تاریخ ساز فتح کیلئے...
اسلام آباد آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت آئندہ بجٹ کے لیے آمدن اور اخراجات کے اعداد و شمار کو حتمی شکل نہ...
انصار عباسیاسلام آباد :عمران خان کیلئے خاموش سفارتکاری میں شامل امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹرز اور تاجر...
اسلام آباد اگلے مالی سال کے بجٹ کیلئے سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا 26 مئی کو شیڈول اجلاس ملتوی کردیا...