کراچی (ٹی وی رپورٹ) سینئر تجزیہ کار اور صحافی حامد میر نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت ایران اور تمام مسلم ممالک کیلئے ٹیسٹ کیس ہے ۔ تحریک انصاف کے عون عباس نے کہا کہ ہماری مخصوص نشستیں مل گئی تو اکتوبر میں پنجاب میں مریم نواز کی حکومت نہیں ہوگی ۔ ن لیگی رکن قومی اسمبلی اظہر بلال کیانی نے کہا کہ پی ٹی آئی کو ایک جنرل سیٹ بھی نہیں ملنی چاہئے ۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر نے تجزیہ میں کہا دیکھنا ہو گا کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے خطے بالخصوص پاکستان کی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہونگے ۔
کراچی جیو نیوز پروگرام ”نیا پاکستان“ میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو میں علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ...
اسلام آباد وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے افغانستان کے قائم مقام نائب وزیر خارجہ ستانکزئی کے بے بنیاد اور من...
اسلام آباد اسپیکر قومی اسمبلی اجلاس سے قبل حکومت و اپوزیشن رہنمائوں کا اجلاس بلالیا، قومی اسمبلی اجلاس میں...
اسلام آ باد قومی اسمبلی کا اجلاس آج بروز پیر شام پانچ بجے پار لیمنٹ ہا ئوس اسلام آ باد میں ہو گا۔ اجلاس...
اسلام آبادوزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ہانگ کانگ میں ایشین فنانشل فورم کے موقع پر سروس لانگ مارچ کی...
کراچی امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمات کی پیروی کرنے والے امریکی محکمہ انصاف کے خصوصی وکیل...
اسلام آباد بنگلہ دیش نے اپنے سفارت خانے میں میڈیا سے معاملہ کرنے والے سفارت کار طیب علی کو ہٹا کر انہیں...
اسلام آباد بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے بارے میں تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ نااہلیوں سے بھری...