تیل اور گیس کے شعبے میں 5 ؍ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ڈانواں ڈول

01 اگست ، 2024

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ)تیل اور گیس کے شعبے میں 5 ؍ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ڈانواں ڈول ہوگئی ہے ، پٹرولیم ڈویژن کے ذریعے عملدرآمد کا فریم ورک CCI کی منظور شدہ E&P پالیسی کی روح کے منافی ہے ۔ ایک حیرت انگیز پیش رفت میں وزارت پیٹرولیم نے ایک فریم ورک پر عملدرآمد کیلئے کام مکمل کرلیا ہے جسے ممکنہ طور پر ایکنک میں جمعہ کے روز پیش کردیا جائے گا۔