اسلام آباد (مہتاب حیدر) اسٹیٹ بینک کی جانب سے کمرشل بینکوں کے 268؍ ارب روپے کے قرضوں پر معافی یا چھوٹ دینے اور امریکی ڈالرز میں ضمانتیں دینے سے انکار کے بعد طویل عرصہ سے تاخیر کا شکار پی آئی اے کی نجکاری کو زبردست دھچکا لگا ہے۔ اندازہ ہے کہ رضامندی کے مطابق چھوٹ نہ دی گئی تو بینکنگ سیکٹر کو تقریباً 40 ارب روپے کے نقصان کا سامنا ہوگا۔ وزارت خزانہ اور کمرشل بینکوں نے پی آئی اے پر واجب 268 ارب روپے کے قرض کو یکم جنوری 2024 سے نیا قرض تصور کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
اسلام آباد وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحان 1446ھ مطابق 2025ء کے نتائج کا اعلان کر دیا،6لاکھ 5ہزار...
اسلام آبادپاکستان شوگرملزایسوسی ایشن کےسابق مرکزی چیئرمین اورپاکستان شوگرملزایسوسی ایشن پنجاب کےچیئرمین...
شکر گڑھ وفاقی وزیر احسن اقبال نےموضع پھلواڑی میں جعفر ایکسپریس آپریشن میں شہید اکمل کے گھر میڈیا سے بات...
اسلام آباد جمہوریہ چیک وزیر اعظم مئی میںپاکستان کا دورہ کریں گے ،صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ...
راولپنڈی سکیورٹی صورت حال کے پیش نظر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 459 سرچ، سویپ اینڈ کومبنگ آپریشن...
کراچی وفاقی وزیر مذہبی امورسر دار محمد یوسف نے کہا ہے کہ علماء کو شہید کرنا ایک دہشت گردی ہے، پاکستان کو...
اسلام آباد مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ معاملہ فہمی اور ملکی مفاد میں وضع کی جانے والی...
کراچی سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور سابق وزیر اعظم عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کے...