وزیراعظم نے بجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ

01 اگست ، 2024
تاریخ میں 10 روز توسیع کی ہدایت کردی
اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)وزیراعظم نےبجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز توسیع کی ہدایت کردی، پاور ڈویژن کےاعلامیہ کے مطابق پاور ڈویژن نےتمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری کردیئے ہیں کہ جولائی اور اگست 2024 کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز کی توسیع ہوگی ،وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی صارفین کی مشکلات کےپیش نظر ہدایات جاری کیں۔