اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)نیپرا نے پاکستان میں بجلی کے صارفین کیلئےنیپرا آسان اپروچ کے نام سے ایک موبائل ایپلی کیشن لانچ کر دی ے ایپ صارفین کو کم سے کم ممکنہ وقت میں بجلی کے مسائل جیسے بجلی کی بندش اور وولٹج میں اتار چڑھاؤ، برقی آگ، لائن میں خرابی اور بلنگ میں تضاد وغیرہ سے متعلق شکایات درج کروا سکیں گے، ایپلی کیشن پاکستان بھر میں بجلی صارفین کو ملٹی چینل سروس ڈیلیوری فراہم کرنے کیلئے نیپرا کی حکمت عملی میں ایک کلیدی عنصر کے طور پر بھی کام کریگا، کنزیومر فرینڈلی انٹرفیس کے ذریعےنیپرا آسان اپروچ ایپ شکایات جمع کرانے کے عمل کو آسان بناتی ہے اور صارفین کو مسائل کی رئیل ٹائم میں پیشرفت کو ٹریک کرنے کی اجازت دیتی ہے جس سے شکایات درج کرنے کی کارکردگی اور آسانی میں اضافہ ہوتا ہے۔ا
اسلام آباد ڈائریکٹر جنرل ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹس میجر جنرل عرفان احمد ملک نے کہا ہے کہ کسی بھی کنٹونمنٹ...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےبلوچستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعد بلوچستان پولیس کی کمان تبدیل کردی ۔...
کراچی مہنگائی اور بیروزگاری پر پاکستانیوں کی تشویش میں کمی آئی ہے ، مگر اب بھی یہ ملک کے اہم مسائل میں...
اسلام آباد وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نےمسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر کے نائب صدر و سینئیر رہنما اور سابق...
بیجنگچین کے وزیر خارجہ وانگ یی اور امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے بیجنگ میں ملاقات کی،جس کے...
اسلام آبادکابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی اوورسیز پاکستانیوں کےلیے نظر ثانی شدہ ترسیلات زر کی مراعاتی سکیم...
نان ننگچین کے گوانگ ژو میں پاکستان کے قائم مقام قونصل جنرل سردار مہمد نے کہا ہے کہ پاکستان مزید چینی سرمایہ...
بیجنگ امریکہ میں چین کے سفیر شیے فونگ نے فوربس کے چھٹے یو ایس چائنا بزنس فورم میں نشاندہی کی کہ چین اور امریکہ...