اسلام آباد (خبر نگار) ایڈیشنل سیشن جج ویسٹ اسلام آباد افضل مجوکہ کوپیکا مقدمات سننے کیلئے جج نامزد کر دیا گیا۔ اس حوالے سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ اسلام آباد محمد اعظم خان نے باقاعدہ آفس آرڈر جاری کر دیا جس میں سیشن کورٹس ویسٹ اسلام آباد کے لئے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ کو پیکا کورٹ کا جج نامزد کیا گیا ہے۔ پیکا سے متعلقہ تمام ٹرائلز کی سماعتیں اب ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ کریں گے۔ 19 جولائی کو وزارت قانون نے پیکا عدالتوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن کیا جس میں سیشن ، ایڈیشنل سیشن ججز ، سول ججز کو پیکا مقدمات کے ٹرائل کرنے کا مجاز قرار دیا گیا۔
اسلام آباد ڈائریکٹر جنرل ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹس میجر جنرل عرفان احمد ملک نے کہا ہے کہ کسی بھی کنٹونمنٹ...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےبلوچستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعد بلوچستان پولیس کی کمان تبدیل کردی ۔...
کراچی مہنگائی اور بیروزگاری پر پاکستانیوں کی تشویش میں کمی آئی ہے ، مگر اب بھی یہ ملک کے اہم مسائل میں...
اسلام آباد وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نےمسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر کے نائب صدر و سینئیر رہنما اور سابق...
بیجنگچین کے وزیر خارجہ وانگ یی اور امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے بیجنگ میں ملاقات کی،جس کے...
اسلام آبادکابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی اوورسیز پاکستانیوں کےلیے نظر ثانی شدہ ترسیلات زر کی مراعاتی سکیم...
نان ننگچین کے گوانگ ژو میں پاکستان کے قائم مقام قونصل جنرل سردار مہمد نے کہا ہے کہ پاکستان مزید چینی سرمایہ...
بیجنگ امریکہ میں چین کے سفیر شیے فونگ نے فوربس کے چھٹے یو ایس چائنا بزنس فورم میں نشاندہی کی کہ چین اور امریکہ...