اسلام آباد (اے پی پی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے یوم شہداء پولیس کے موقع پر پولیس کے شہید افسروں اورجوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کے خاتمے اور جرائم کی سرکوبی کیلئے پولیس کے جوانوں اور افسران نے لازوال قربانیاں پیش کی ہیں یوم شہداء پولیس کے موقع پر پیغام میں اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پوری قوم یوم شہداء پر پولیس کے شہداء کو سلام پیش کرتی ہے،پوری قوم کو پولیس کے بہادر جوانوں اور افسران پر فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،دہشتگردی کے خلاف جنگ اور دیگر واقعات میں شہید ہونے والے پولیس کے شہداء کے اہلخانہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ پولیس کے بہادر افسران اور جوانوں نے دہشتگردی کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کیلئے ہمیشہ ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...