نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مندر کی دیوار گرنے سے 9بچے ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔تفصیل کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر میں مقامی لوگ عبادت کے لیے جمع تھے۔ حادثے میں ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں 10سے 15سال کے درمیان ہیں جبکہ حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔مدھیہ پردیش کے وزیراعلی موہن یادو نے ہلاک ہونے والے بچوں کے لواحقین کو 4لاکھ بھارتی روپے امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیوار گرنے کا واقعہ ممکنہ طور پر ریاست میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث دیوار کمزور ہونے سے پیش آیا جب کہ مقامی افراد کا بتانا ہے کہ مندر کی دیوار 50سال پرانی تھی۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...