کوئٹہ( این این آئی) وزیر داخلہ بلو چستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچیت کانام لگا کر گوادر کے لوگوں کو تر قی سے روکا جا رہا ہے گوادر ہم سے کوئی نہیں لے جا رہا بلکہ چائنہ کے ساتھ ملکر گوادر کو بنایا جا رہا ہے ۔یہ با ت انہوں نے اتوار کو اپنے جار ی کر دہ ایک بیان میں کہی، انہوں نے کہاکہ گوادر بلو چستان اور بلوچوں کا ہے پاکستان کی تر قی گوادر اور بلو چستان کی تر قی سے ہے گوادر ہم سے کوئی نہیں لے جا رہا بلکہ چائنہ کے ساتھ ملکر گوادر کو بنایا جا رہا ہے گوادر بلو چستان کی سرزمین پر ہے گوادر کو تر قی سے روکنے کے لئے منفی سیا ست کو روکنا ہوگا ،وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ پاکستان تا قیامت تک قائم و دائم رہے گامنفی عناصر گوادر اور یہاں کے عوام کو پسماندہ رکھنا چاہتے ہیں 20سال سے گوادر کی تر قی کو جا ری رکھا جا تا تو آج گوادر کے لوگ خوشحال زندگی گزار رہے ہوتے گوادر اور بلو چستان کے عوام کی زندگیوں کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے۔
دمشق دمشق کے وسطی علاقے المزہ میں ہونے والے زور دار دھماکے میں حزب اللہ کے مقتول سربراہ حسن نصر اللہ کا داماد...
واشنگٹن امریکی میڈیا نے ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی نیواتم ایئر بیس کی سیٹیلائٹ تصاویر جاری کردیں۔غیرملکی...
ڈھاکابنگلا دیش کی عبوری حکومت نے بھارت سمیت 4ملکوں اور اقوام متحدہ سے اپنے سفیر واپس بلا لیے۔ غیر ملکی خبر...
پشاور خیبر میں پشتون تحفظ مومنٹ کے زیر اہتمام پشتون قومی عدالت کے قیام کے خلاف ہائی کورٹ میں رٹ پیٹیشن دائر...
لاہورنائب امیر جماعتِ اسلامی، صدر مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بدامنی، فساد اور...
لاہور حکومت پنجاب نے لاہور میں 6 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی ، صوبائی محکمہ داخلہ نے دفعہ 144کے نفاذ کا...
پشاور پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست پشاور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی...
عماناسرائیل کے لبنان حملے کے بعد ایران نے جوابی وار میں تل ابیب پر تقریبا 400میزائل داغے اور ان میں ایک درجن سے...