کراچی(نیوز ڈیسک)وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب مشیر جوناتھن فائنر نے کہا کہ امریکا کسی بھی طرح کی صورتحال کی تیاری کر رہا ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو میں انکا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی قوت میں اضافہ کرنا دفاعی حکمت عملی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے حکام کے مطابق امریکا کا مقصد خطے کی کشیدگی میں کمی اور اسرائیل کا دفاع کرنا ہے۔
اسلام آباد چیف جسٹس آف پاکستان ، مسٹرجسٹس یحیٰ آفریدی کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے سپریم کورٹ کمیٹی...
اسلام آ باد وفاقی کابینہ نے پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کی منظوری دیدی ۔پاکستان کی وفاقی...
اسلام آباد نیپرا نے پرائیویٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ کی جانب سے 250ڈالر فی میگاواٹ سالانہ فیس کو بجلی...
اسلام آ باد وفاقی و صوبائی افسران کی گریڈ 19 میں ترقی کیلئے لازمی مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزد گریڈ 18 کے...
کراچی نیوزڈیسک)جون کے اختتام تک چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 33کھرب17 رب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے۔ چین کی اسٹیٹ...
اسلام آباد حکومت نے سٹیٹ بنک آف پاکستان کا واجب الادا500ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے چار سال قبل ادا کردیا...
اسلام آ باد وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرر کے منتظر سیکریٹریٹ...
اسلام آبادقومی بچت نے پرائز بانڈ کی رقم اور قومی بچت کی سکیمو ں کے منافع پر نظر ثانی شدہ ودہولڈنگ ٹیکس ریٹ...