تجاوزات کا10ٹرک سامان ضبط

05 اگست ، 2024

لاہور(خبرنگار) تجاوزات کے خلاف آپریشن میں 10 ٹرک سامان ضبط کرلیاگیا۔ ضبط شدہ سامان بلدیہ عظمیٰ کےریگولیشن سٹور میں جمع کروا دیا گیا ۔