کاہنہ: ننہال آیا بچہ ٹریکٹر ٹرالی تلے آکرجاں بحق

05 اگست ، 2024

کاہنہ(نامہ نگار) پاکپتن کا11سالہ فیضان اپنے ننہال آیا ہوا تھا، بچہ باہر نکلا تو ملک پورہ سٹاپ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی تلے آکرجاں بحق ہوگیا۔ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا،بچہ والدین کے ساتھ چھٹیاں گزارنے آیا ہو ا تھا۔