قطار … ……انور شعورؔ

اداریہ
05 اگست ، 2024
انڈیا میں نظر آتی ہے غلاموں کی قطار
جیسے رہگیر ہو رہگیر کے پیچھے پیچھے
ہے تڑپ دوسری قوموں کو بھی آزادی کی
اور خطّے بھی ہیں کشمیر کے پیچھے پیچھے