وزیر اعظم نےنگران کابینہ کے وزیر توانائی محمد علی کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا

05 اگست ، 2024

اسلام آ باد ( ر انا غلام قادر )وزیر اعظم شہبازشریف نےنگران کابینہ کے وزیر توانائی محمد علی کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔وزیر اعظم نے محمد علی کو اپنا معا و ن خصوصی مقرر کیا ہے۔