اسلام آباد (خالد مصطفیٰ)ای اینڈ پی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کیلئے تشکیل کمیٹی کا اجلاس نہ ہوسکا، کمیٹی میں نجی شعبے کی معروف کاروباری شخصیات اقبال زیڈ احمد اور غیاث عبداللہ پراچہ کے بھی نام شامل۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیر اعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی سربراہی میں 18 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی جسے وزیر اعظم نے 5 جولائی 2024 کو تشکیل دیا تھا تاکہ تیل اور گیس کے شعبے میں ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن (ای اینڈ پی) کمپنیوں سے 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے کو حتمی شکل دی جا سکے۔ کمیٹی کو گیس سیکٹر میں گردشی قرضے کے عفریت سے نمٹنے، ٹائٹ پالیسی 2024 کو فعال کرنے اور گیس سے متعلق دیگر امور پر منصوبوں پر کام کرنے کے لیے 3 ہفتوں کا مینڈیٹ دیا گیا تھا۔
اسلام آباد پاکستان میں سیاسی و مذہبی جماعتوں پر پابندی عائد کئے جانے کی تاریخ خاصی پرانی ہے کمیونسٹ پارٹی...
اسلام آباد چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی اس مرتبہ پاکستان کے حصے میں آئی ہے پاکستان نے جس کیلئے ابتدائی...
اسلام آباد / کراچی وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی لگادی ہے اور اس کانوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے پی...
اسلام آباد تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمٰن کا احتجاج ملتوی کرنے کا مشورہ رد کرکے انہیں حکومتی اتحاد سے...
پشاوروزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ انہیں کسی نے گرفتار نہیں کیا بلکہ وہ پوری...
اسلام آباد سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ کے صدر میاں نواز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل...
کراچی جیو کی خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے...
کراچی معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نےکہا ہے کہ پاکستان میں اسلام کے نام پر بنا یہاں قرآن کا قانون...