مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کیخلاف کشمیری آج یوم ِاستحصال منائیں گے

05 اگست ، 2024

اسلام آباد ( نمائندگان جنگ ) کنٹرول لائن کے دونوں طرف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کیخلاف آج یوم استحصال اور یوم سیاہ منائیں گے۔