اسلام آباد ( آن لائن ) سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پیر کو ہونگے ،حکومت کی جانب سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پیش کئے جانے کا امکان ہے، حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے حوالے سے مذمتی قرارداد بھی پیش کی جائے گی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج سوموار کو 11 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ اجلاس میں اراکین اسمبلی کی جانب سے دئیے جانے والے ایجنڈے کے علاوہ حکومت کی جانب سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل بھی پیش کیا جائے گا سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق سینیٹ کا اجلاس شام 5 بجے ہوگا۔ اجلاس میں حماس کے رہنما اسماعلی ہانیہ کی شہادت کے حوالے سے قرارداد پیش کی جائے گی جبکہ پرائیویٹ ممبر ڈے کے طور پر نجی اور حکومتی بلز پیش کئے جائیں گے۔
اسلام آبادوزارت داخلہ نے وزیر اعلیٰ کے پی کے ڈی چوک پہنچنے کیلئےاحتجاج کے دوران سرکاری وسائل کے استعمال کی...
کراچی کراچی ایئر پورٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں2افراد جاں بحق اورغیر ملکی سمیت 10؍ افراد زخمی ہوگئے جبکہ...
اسلام آباد ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے حکومت ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے غیر ملکی...
اسلام آباد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور ساری پی ٹی آئی کو بیوقوف بنا گیا اس نے سب کچھ سکرپٹ کے...
اسلام آباد / کراچی وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی لگادی ہے اور اس کانوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے پی...
کراچی معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نےکہا ہے کہ پاکستان میں اسلام کے نام پر بنا یہاں قرآن کا قانون...
اسلام آباد شاہراہ دستور اسلام آباد پر تعمیر کی گئی اسلام آباد ہائی کورٹ کی بلڈنگ کے پرفارمنس آڈٹ میں...
اسلام آباد تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمٰن کا احتجاج ملتوی کرنے کا مشورہ رد کرکے انہیں حکومتی اتحاد سے...