اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وزیراعظم شہباز شریف نےپاورسیکٹر کی ڈھا نچہ جا تی ( Structural) اصلاحات پرعمل درآمدکےلیےٹاسک فورس تشکیل دینےکی منظوری دیدی ۔ حکومتی ذ رائع کے مطا بق ٹاسک فورس کےچیئرمین وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری ہوں گے، نومنتخب معاون خصوصی برائے توانائی محمد علی ٹاسک فورس کے شریک چیئرمین ، لیفٹننٹ جنرل محمد ظفر اقبال نیشنل کوآرڈینیٹر ہوں گے، گریڈ 21 کے افسر سید زکریا علی شاہ کمیٹی میں بطور رکن شامل کئے گئے ہیں ۔ ٹاسک فورس میں نیپرا،سی پی پی اے،پی پی آئی بی اور ایس ای سی پی کے ارکان شامل ہوں گے، ٹاسک فورس ایک مہینے کے اندر اپنی سفارشات وزیر اعظم کو پیش، آئی پی پیزکے کیپسٹی پیمنٹس میں کمی سے متعلق سفارشات دے گی۔ آئی پی پیز سےمتعلق دیگر امور پر بھی ٹاسک فورس کو سفارشات دینے کی ہدایت کی گئی ہے، ٹاسک فورس پاور سیکٹر کو مالی طور پر پائیدار بنانے کے لیے سفارشات دے گی۔
کراچی ایم کیو ایم پاکستان کے سنیئر رہنما رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کے حوالے...
لاہور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کی صورت حال انتہائی تشویش ناک، حکومت بوکھلاہٹ کا...
ننکانہ صاحب ننکانہ صاحب میں پی ٹی آئی کا احتجاج کے پیش نظر جرمن وفد نے دورہ گوردوارہ ملتوی کردیا۔جرمن وفد نے...
راولپنڈیپاکستان میں مڈل ایسٹ ریسپائریٹری سنڈروم کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا،حکام کے مطابق مڈل ایسٹ...
اسلام آباد سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کی درخواست...
کراچی گورنر سندھ/ چانسلر کامران خان ٹیسوری نے گورنرہاؤس میں شہید بینظیر بھٹو دیوان یونیورسٹی کے خصوصی...
لاہور پاکستان تحریکِ انصاف کے 2014کے دھرنے کے خلاف درخواستیں 10سال بعد لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر کر...
پشاور گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں گورنر راج لگانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاملات حد...