اسلام آ باد ( ر انا غلام قادر )وزیر اعظم شہباز شریف نےنگران کابینہ کے وزیر توانائی محمد علی کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔وزیر اعظم نے محمد علی کو اپنا معا و ن خصوصی مقرر کیا ہے۔ ان کا مرتبہ ( Status) وزیر مملکت کے مساوی ہو گا۔ وزیر اعظم نےیہ تقرری رولز اآف بزنس 1973کے رول 4(6) کے تحت کی ہے۔ کا بینہ ڈویژن نے ان کی تقرری کا با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جا ری کر دیا ہے۔محمد علی پاکستان کی چند معروف کمپنیوں جن میں ان باکس بزنس ٹیکنالوجیز، کنورج ٹیکنالوجیز، الیکسر سکیورٹیز اور الشہیر کارپوریشن کے بانی ہیں ۔انہوں نے امریکہ، کینیڈا اور متحدہ عرب امارات میں بھی کام کیا اور کمپنیاں قائم کی ہیں۔ انہوں نے معروف پاکستانی کارپوریٹس، اسٹاک ایکسچینج، کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ٹیکس ایڈوائزری گروپ اور کابینہ کی حکومت پاکستان کی اقتصادی رابطہ کمیٹی میں بھی خدمات انجام دیں۔
کراچی ایم کیو ایم پاکستان کے سنیئر رہنما رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کے حوالے...
لاہور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کی صورت حال انتہائی تشویش ناک، حکومت بوکھلاہٹ کا...
ننکانہ صاحب ننکانہ صاحب میں پی ٹی آئی کا احتجاج کے پیش نظر جرمن وفد نے دورہ گوردوارہ ملتوی کردیا۔جرمن وفد نے...
راولپنڈیپاکستان میں مڈل ایسٹ ریسپائریٹری سنڈروم کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا،حکام کے مطابق مڈل ایسٹ...
اسلام آباد سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کی درخواست...
کراچی گورنر سندھ/ چانسلر کامران خان ٹیسوری نے گورنرہاؤس میں شہید بینظیر بھٹو دیوان یونیورسٹی کے خصوصی...
لاہور پاکستان تحریکِ انصاف کے 2014کے دھرنے کے خلاف درخواستیں 10سال بعد لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر کر...
پشاور گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں گورنر راج لگانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاملات حد...