اسلام آباد ( نمائندگان جنگ ) کنٹرول لائن کے دونوں طرف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کیخلاف آج یوم استحصال اور یوم سیاہ منائیں گے،قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور کرائی جائے گی، اسلام آباد میں نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی قیادت میں کشمیر یکجہتی واک کی جائیگی ،نائب وزیر اعظم اور دیگر مقررین بعد ازاں واک کے شرکاءسے خطاب بھی کریں گے، انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد میں سیمینار ہوگا جس میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ خطاب کرینگی ،یوم استحصال کے موقع پر کشمیر کے مختلف حصوں میں سیمینارز،کانفرنسیں اور احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے، دنیا کے سامنے بھارت کے خونی چہرے کو بے نقاب کیا جائے گا۔
لاہور واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا ہے۔یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا...
اسلام آ باد فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس خصوصی امتحان 2023 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ۔ نتائج کے مطابق...
لاہور وزارت داخلہ نے 2 سالوں میں کورئیرپارسل کمپنیوں کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کے 344کیسز رجسٹر ہوئے۔ وفاقی...
کراچی ملک بھر کے نجی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجوں میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کی خالی نشستیں بھرنے کے لیے...
اسلام آباد ایف بی آر نے 7 افسران کو گریڈ 20 اور 21 میں ترقی دے دی نذیب احمد میمن گریڈ 21 میں ترقی کے بعد ممبر...
کراچی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کیلئے جن بڑے منصوبوں کے لیے فنڈز میں تیزی...
لاہورسانحہ نو مئی کے مقدمات کا جلدفیصلہ کرنے کے لیے ہفتے میں چاردن جیل ٹرائل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا،...
کراچیورلڈبینک کے صدر اجے بنگا نےکہا ہےکہ سندھ طاس معاہدے میں اسے یکطرفہ معطل کرنے یا ختم کرنےکی کوئی شق نہیں...