اسلام آباد( پی پی آئی)او آئی سی نے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب کئے جانے کے حوالے سے فلسطین اور ایران کی درخواست قبول کر لی ہے جو7اگست کو جدہ میں ہوگا۔ اجلاس میں غزہ کی پٹی کی تازہ ترین صورتحال، مشرق وسطیٰ میں اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔او آئی سی وزرائے خارجہ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت سیکرٹری جنرل کریں گے ،او آئی سی وزرائے خارجہ کے بند کمرہ سیشن میں فلسطین، ایران اور پاکستان سمیت رکن ممالک اظہار خیال کریں گے، او آئی سی ایجنڈا کے مطابق اجلاس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔
ماسکو روس کی وزارت خارجہ نے صدر ولادیمیر پوٹن کی ہدایت پر طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے کے لیے...
تہران ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اسرائیلی حملوں کے باوجود لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچ گئے۔لبنان کے...
ماسکو روس نے اسرائیل میں موجود اپنے شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ رشیاٹوڈے کے مطابق اسرائیل میں روس...
لاہور ہنزہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے ایک منفرد کارنامہ انجام دے کر ملک و قوم کا نام...
پشاورپی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ ہم حکومت کا ظلم برداشت کرلیں گے، تحریک انصاف کی حکومت آئی تو...
اسلام آباد سابق چیئرمین سینٹ سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 63-Aکسی رکن کو آئینی ترمیم پر پارٹی لائن...
لاہوروزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ہم تو بہت پْرسکون ہیں کیونکہ پنجاب سے کوئی نہیں نکل رہا۔...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں قائم تھنک ٹینک، پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کنفلیکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز ...