لاہور(نمائندہ جنگ) پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈرسید علی حیدر گیلانی کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو کا چیئرمین منتخب کرلیاگیا ہے۔ سید علی حیدر گیلانی کے تجویز کنندہ مسلم لیگ نون کے ملک اسد کھوکھر جبکہ تائید کنندہ پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی شازیہ عابد تھیں۔ پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل اِس سارے عمل کا حصہ نہیں تھے۔اجلاس پنجاب اسمبلی کمیٹی روم ٹو میں منعقد ہوا۔علی حیدر گیلانی نے کہا کہ میں کمیٹی ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا، میں کمیٹی کو دیانتداری سے چلانے کی بھرپور کوشش کروں گا، کسی انتقامی کارروائی پر یقین نہیں رکھتا، اپنے عہدے سے انصاف کروں گا۔
اسلام آباد حکومتی وفد ایک بار پھر جمعیت علماء السلام کے سربراہ مولانا فضل سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی ہے...
خیرپور سندھ کے علاقے خیر پور کے قریب زہریلے کھانے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہوگیا...
تہراناسرائیل پر میزائل حملے کی نگرانی کرنے والے پاسداران انقلاب کے جنرل کو ایران کے اعلیٰ ترین عسکری اعزاز...
لاہور جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جارحیت کو روکنے کیلئے عالم اسلام...
مریدکے وفاقی وزیر صنعت رانا تنویر حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے بہت سے اراکین ہمارے ساتھ رابطے میں...
کراچیپاکستان سے ٹورنٹو جانے والے مسافروں کے لیے خوشخبری ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے ٹورنٹو کے لیے...
تل ابیب اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیاہے کہ اسرائیل نے مبینہ طور پر حزب اللہ کے لیے ہتھیار لے جانے والے ایک طیارے...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد کردی۔وزارت داخلہ نے پی ٹی ایم پر پابندی کا...