اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر ایک ریئل اسٹیٹ نہیں ہے جس کو بھارت کنٹرول کر سکے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے کشمیر سے متعلق سیمینار سے خطاب کے دوران کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں14سیاسی جماعتوں پر پابندی عائد کی گئی ہے، مقبوضہ کشمیر میں جعلی سیاسی جماعتیں کھڑی کرنے کی کوشش کی گئی۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی اور یک طرفہ اقدامات کیے، بھارت کی جانب سے غیر کشمیریوں کو جعلی ڈومیسائل دیئے گئے، غیر کشمیریوں کو مقبوضہ کشمیرمیں جائیدادیں خریدنے کی اجازت ،مسلمانوں کی آبادی کے تناسب کو بدلنے کی کوشش ،حلقہ بندیوں کو بھی تبدیل کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے کارکن جیلوں میں ہیں، یواین ہائی کمشنر مہاجرین نے کمیشن آف انکوائری بنانے کی تجویز دی ہے۔
اسلام آباد حکومتی وفد ایک بار پھر جمعیت علماء السلام کے سربراہ مولانا فضل سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی ہے...
خیرپور سندھ کے علاقے خیر پور کے قریب زہریلے کھانے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہوگیا...
تہراناسرائیل پر میزائل حملے کی نگرانی کرنے والے پاسداران انقلاب کے جنرل کو ایران کے اعلیٰ ترین عسکری اعزاز...
لاہور جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جارحیت کو روکنے کیلئے عالم اسلام...
مریدکے وفاقی وزیر صنعت رانا تنویر حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے بہت سے اراکین ہمارے ساتھ رابطے میں...
کراچیپاکستان سے ٹورنٹو جانے والے مسافروں کے لیے خوشخبری ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے ٹورنٹو کے لیے...
تل ابیب اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیاہے کہ اسرائیل نے مبینہ طور پر حزب اللہ کے لیے ہتھیار لے جانے والے ایک طیارے...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد کردی۔وزارت داخلہ نے پی ٹی ایم پر پابندی کا...