اسلام آباد (اے پی پی)روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کےذریعے سمندر پارپاکستانیوں کا ترسیلات زرکا حجم 8.255 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے جبکہ ان اکاؤنٹس کے ذریعے سرمایہ کاری کا حجم978ملین ڈالر ہو گیا، جون2024میں سمندر پار پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے 200 ملین ڈالر کا زرمبادلہ ملک ارسال کیا۔۔ سٹٹ بنک کے مطابق ستمبر 2020 سے لے کر اب تک ان اکاؤنٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں نے مجموعی طور پر 8.255 ارب ڈالر کا زرمبادلہ ملک ارسال کیا ہے۔ ۔ سٹٹ بنک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں نے اب تک ملک میں 987 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔ سمندر پار پاکستانیوں نے روایتی نیاپاکستان سرٹیفکیٹ میں 348 ملین ڈالر ، اسلامی نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں 592 ملین ڈالر اور سٹاک مارکیٹ میں 27 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔
اسلام آباد حکومتی وفد ایک بار پھر جمعیت علماء السلام کے سربراہ مولانا فضل سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی ہے...
خیرپور سندھ کے علاقے خیر پور کے قریب زہریلے کھانے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہوگیا...
تہراناسرائیل پر میزائل حملے کی نگرانی کرنے والے پاسداران انقلاب کے جنرل کو ایران کے اعلیٰ ترین عسکری اعزاز...
لاہور جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جارحیت کو روکنے کیلئے عالم اسلام...
مریدکے وفاقی وزیر صنعت رانا تنویر حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے بہت سے اراکین ہمارے ساتھ رابطے میں...
کراچیپاکستان سے ٹورنٹو جانے والے مسافروں کے لیے خوشخبری ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے ٹورنٹو کے لیے...
تل ابیب اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیاہے کہ اسرائیل نے مبینہ طور پر حزب اللہ کے لیے ہتھیار لے جانے والے ایک طیارے...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد کردی۔وزارت داخلہ نے پی ٹی ایم پر پابندی کا...