کیف(آئی این پی)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو اپنا پہلا امریکی ساختہ ایف16لڑاکا طیارہ مل گیا ہے،یوکرین کی ایک نامعلوم ایئربیس پر ایف 16طیارے کی آمد کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریب میں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ بالآخر ہم نے یہ کر دکھایا،اس موقع پر یوکرین کے رہنما نے اتحادیوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ کبھی مدد فراہم کرنے میں بہت ہچکچاہٹ محسوس کرتے تھے،ایف 16طیاروں کی آمد یوکرین کی فضائیہ کی صلاحیتوں کو بڑھانے میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے،یوکرینی صدر نے اعتراف کیا کہ مستقبل قریب میں مزید ایف 16جنگی طیارے یوکرین کی سرزمین پر پہنچیں گے مگر ان کو اڑانے کے لیے ہمارے پاس تربیت یافتہ پائلٹس نہیں ہیں۔
اسلام آباد حکومتی وفد ایک بار پھر جمعیت علماء السلام کے سربراہ مولانا فضل سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی ہے...
خیرپور سندھ کے علاقے خیر پور کے قریب زہریلے کھانے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہوگیا...
تہراناسرائیل پر میزائل حملے کی نگرانی کرنے والے پاسداران انقلاب کے جنرل کو ایران کے اعلیٰ ترین عسکری اعزاز...
لاہور جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جارحیت کو روکنے کیلئے عالم اسلام...
مریدکے وفاقی وزیر صنعت رانا تنویر حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے بہت سے اراکین ہمارے ساتھ رابطے میں...
کراچیپاکستان سے ٹورنٹو جانے والے مسافروں کے لیے خوشخبری ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے ٹورنٹو کے لیے...
تل ابیب اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیاہے کہ اسرائیل نے مبینہ طور پر حزب اللہ کے لیے ہتھیار لے جانے والے ایک طیارے...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد کردی۔وزارت داخلہ نے پی ٹی ایم پر پابندی کا...