کراچی(اسٹاف رپورٹر)پیرس اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس کاسفر ایک کے بعد ایک ختم ہوگیا جبکہ جیولین تھرور ارشد ندیم منگل کو ایکشن میں ہوں گے۔ارشد ندیم سے پاکستان کو میڈل کی توقع ہے۔ارشد ندیم نے گزشتہ سال ورلڈ ایتھلیٹکس میں چاندی کا میڈل حاصل کیا اور اب قوم کو پیرس میں بھی ان سے بڑی امیدیں ہیں ۔سوشل میڈیا پر ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میرا مقابلہ پاکستانی وقت دوپہر 2بجکر 50منٹ پر پر ہو گا، کوالی فائنگ راؤنڈ کے گروپ ’بی‘ میں میرا مقابلہ ہے، مداح میرے لیے دعا کریں کہ میں اچھا پرفارم کرکے فائنل کے لیے کوالیفائی کروں، منتظمین نے جیولین تھرو مقابلوں کے گروپس کا اعلان کردیا جس میں ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔ عالمی نمبر 5 ایڈیس میٹوشیویسیئس اور عالمی نمبر 6 اینڈرسن پیٹرس بھی اس گروپ میں شامل ہیں جب کہ اس سیریز میں 90 میٹر کی تھرو کرنے والے جرمنی کے میکس ڈینھنگ بھی گروپ بی کا حصہ ہیں ۔
کراچیچیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کھیلوں کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی...
نیوجرسی پانچ بار کی چیمپئن برازیل کی فٹبال ٹیم فیفا ورلڈ کپ کیلئے منگل کی صبح امریکا پہنچ گئی ہے۔ نیوجرسی کے...
کراچی سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے مشہور چیئر لیڈر چاچا کرکٹ صوفی جلیل جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم میں...
کراچی افغانستان کرکٹ ٹیم اس سال بھارت میں ایک ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ کھیلے گی۔ میچوں کا میزبان...
کراچی انڈر18ایشیا کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں قومی انڈر18ہاکی ٹیم اپنا اہم ترین میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی، اس...
کراچی آئرلینڈ کےشہر ڈبلن میں پاکستان کی سفیر مریم آفتاب کی جانب سے پاکستان ویمنز ٹیم اور مینجمنٹ کے اعزاز...
نیویارک فیفا ورلڈ کپ 2026 کا میلہ سجنے میں چند روز باقی ہیں، مگر میزبان ملک امریکا میں اس کا جنون غائب ہے۔...
کراچی پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پرو ہاکی لیگ میں سابق قومی ہیڈ کوچ طاہر زمان کو بطور آبزرور ٹیم کے ساتھ بیلجیم...